گڑیا گڈے کی شادی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) بچوں کا کھیل، جلد بازی میں کیا جانے والا کام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) بچوں کا کھیل، جلد بازی میں کیا جانے والا کام۔